کمیشن ایجنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دلال، آڑھتیا جو کمیشن (حق محنت) پر چیزوں کی خرید و فروخت اور دوسرے تجارتی معاملات کو طے کرائے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - دلال، آڑھتیا جو کمیشن (حق محنت) پر چیزوں کی خرید و فروخت اور دوسرے تجارتی معاملات کو طے کرائے۔ commission agent